![]() |
اللہ نے کہا
اللہ نے کہا نیکی کرو میں نے کہا ! کل سے اللہ نے کہا میری نافرمانی نہ کرو میں نے کہا کل سے نہیں کرونگا۔ لیکن کل نہیں آئی اور زندگی کی شام آج ہی ہو گئی ۔ اب میں کس منہ سے اللہ سے کہوں مجھے معاف کردو ۔ مجھے بخش دو ۔ ہائے میرے نفس اور میرے کل پر بھروسے نے مجھے مروا دیا ۔ میں تباہ ہو گیا۔ پلیز آپ آج سے اللہ کے فرمانبردار بن جائیں ۔ شاید آپکو کل تک کی مہلت نہ ملے۔ |
Re: اللہ نے کہا
JazakALLAH
|
Re: اللہ نے کہا
Thanks,,
|
Re: اللہ نے کہا
JazakAllah
|
All times are GMT +5. The time now is 02:48 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.