![]() |
وہ شخص جس نے ایک بیوہ اور غریب کی دیکھ بھال ک&
صفوان بن سلیم (رضی الله عنہ) سے روایت ہے کے رسول (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا وہ شخص جس نے ایک بیوہ اور غریب کی دیکھ بھال کی وہ ایک الله کی راہ میں لڑنے والے مجاہد کی طرح ہے یا پھر اس شخص کی طرح جو دن کو روزہ رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے. [ بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:35 |
Re: وہ شخص جس نے ایک بیوہ اور غریب کی دیکھ بھال
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
Re: وہ شخص جس نے ایک بیوہ اور غریب کی دیکھ بھال
Jazak ALLAH...
|
Re: وہ شخص جس نے ایک بیوہ اور غریب کی دیکھ بھال
thanks...............
|
All times are GMT +5. The time now is 05:50 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.