![]() |
مَنالو اپنے رَبّ کو مُومِنوں رمضان آیا ہے
مَنالو اپنے رَبّ کو مُومِنوں رمضان آیا ہے بَرأت مغفِرت کا دیکھو یہ سامان لایا ہے سَماں ہے نور کامُوسم بَہاراں ساتھ لایا ہے گُناہُوں سے بچانے نیکیوں کا جام لایا ہے ہے لَیلتہُ القدر اِس میں ہزار ماہ سے بہتر غُلامانِ نبی کے واسطے ، انعام ، لایا ہے تھا رَمضاں کا سَماں کیسا سحر افطار تھی کیسی یہ اُس سے پُوچھیئے جِس نے مَدینے میں بِتایا ہے اِلٰہی وارثی عِشرت کے بے شک ہیں جُرم بے حَد عَفو کر واسطے مِحبوب کے جُو کہ بے سایہ ہے |
Re: مَنالو اپنے رَبّ کو مُومِنوں رمضان آیا ہے
Beautifull
|
Re: مَنالو اپنے رَبّ کو مُومِنوں رمضان آیا ہے
nice words...
|
Re: مَنالو اپنے رَبّ کو مُومِنوں رمضان آیا ہے
thanks
|
Re: مَنالو اپنے رَبّ کو مُومِنوں رمضان آیا ہے
Nice Thread
Jazak-Allah |
Re: مَنالو اپنے رَبّ کو مُومِنوں رمضان آیا ہے
jazakallah
|
All times are GMT +5. The time now is 05:27 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.