![]() |
ہدایت اور گمراہی۔۔۔کرن کرن سورج سے اقتباس
ہدایت اور گمراہی۔۔۔کرن کرن سورج سے اقتباس
اللہ تعالیّ نے حقاِئق کی جتنی وضاحت فرما دی ہے۔وہ بندے کی ھدایت کے لیے کافی ہے۔زیادہ وضاحتوں کی خواہش سے گمراہی میں مبتلا ہونے کا سوال پیدا ہوتا ہے۔اللہ کریم سے یہ پوچھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ کہ اس نے ایسا کیوں کیا،اور ویسا کیوں نہیں کیا۔بلکہ اس کے برعکس ہمیں تیار رہنا چاہیے کہ اللہ ہم سے پوچھے گا،کہ ہم نے ایسا کیوں کیا اور ویسا کیوں۔۔۔۔۔۔ |
Re: ہدایت اور گمراہی۔۔۔کرن کرن سورج سے اقتبا
nice...
|
Re: ہدایت اور گمراہی۔۔۔کرن کرن سورج سے اقتبا
Gud
T 4 S |
Re: ہدایت اور گمراہی۔۔۔کرن کرن سورج سے اقتبا
thanks
|
Re: ہدایت اور گمراہی۔۔۔کرن کرن سورج سے اقتبا
thanks
|
| All times are GMT +5. The time now is 10:03 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.