![]() |
روزہ دار کا انجکشن لگوانا
روزہ دار کا انجکشن لگوانا
رمضان المبارک میں دن کے وقت غذائي وغیرہ انجکشن سے علاج کا کیا حکم ہے ؟ الحمد للہ رمضان المبارک میں دن کو روزہ دار ٹیکے سےعلاج کرواسکت ہے چاہے وہ عضل میں ہو یا وین میں ، لیکن غذائي ٹیکے لگانے جائزنہيں کیونکہ یہ کھانے پینے کے حکم میں آتے ہیں ، لھذا رمضان المبارک میں یہ روزہ افطار کرنے کا ایک حیلہ بنتا ہے ۔ لیکن اگر ہرقسم کا ٹیکہ چاہے وہ عضل میں ہو یا نس میں رات کو لگانا زيادہ بہتر ہے ۔ اللہ تعالی سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ . دیکھیں فتاوی اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 10 / 252 ) |
Re: روزہ دار کا انجکشن لگوانا
informative thanks for sharin
|
Re: روزہ دار کا انجکشن لگوانا
Thanks for sharing
ALLAH subhanaatala sub ko sabar ata karay Ameen |
Re: روزہ دار کا انجکشن لگوانا
Thanks ameeeeeen
|
All times are GMT +5. The time now is 03:25 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.