![]() |
کیا درد کا چاند ڈھل رہا ہے
سوچوں تو وہ ساتھ چل رہا ہے دیکھوں تو نظر بدل رہا ہے کیوں بات زباں سے کہہ کے کھوئی دل آج بھی ہاتھ مَل رہا ہے راتوں کے سفر میں وہم ساتھا یہ میں ہوںکہ چاند چل رہا ہے ہم بھی ترے بعد جی رہے ہیں اور تُو بھی کہیں بہل رہا ہے سمجھا کے ابھی گئی ہیں سکھیاں اور دل ہے کہ پھر مچل رہا ہے ہم ہی بُرے ہوگئے __کہ تیرا معیارِ وفا بدل رہا ہے پہلی سی وہ روشنی نہیں اب کیا درد کا چاند ڈھل رہا ہے |
Re: کیا درد کا چاند ڈھل رہا ہے
like this
Zabardast.. |
Re: کیا درد کا چاند ڈھل رہا ہے
Nice..
|
Re: کیا درد کا چاند ڈھل رہا ہے
buhat unda.
|
Re: کیا درد کا چاند ڈھل رہا ہے
|
All times are GMT +5. The time now is 12:21 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.