![]() |
وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
مجھے جو آنکھ سے اوجھل دکھائی دیتا ہے وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے کہ جیسے سب سے گنہگار ہے وہ دنیا میں وہ بات بات پہ اتنی صفائی دیتا ہے |
Re: وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
Nice....
|
Re: وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
:partytime:
|
Re: وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
zaberdast
|
Re: وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
nice...........
|
Re: وہ چپ رہے بھی تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
NICE sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 09:00 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.