![]() |
وصل کی ہر اک خواہش وصل سے بھی بہتر ہے
آگ ہیں عمل میرے یا ثواب رہنے دے حشر میں ہی دیکھیں گے یہ حساب رہنے دے زندگی معلم ہے تجھ کو سب سکھا دے گی اس کو سیکھ لے پڑھنا ہر کتاب رہنے دے وصل کی ہر اک خواہش وصل سے بھی بہتر ہے سامنے نگاہوں کے یہ سراب رہنے دے |
Re: وصل کی ہر اک خواہش وصل سے بھی بہتر ہے
Nice..
|
Re: وصل کی ہر اک خواہش وصل سے بھی بہتر ہے
Very nice
|
All times are GMT +5. The time now is 04:01 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.