![]() |
خواہشات
خواہشات
کچھ خواہشات وقتی ہوتی ہیں، پوری ہو جائیں تو ٹھیک، نہ پوری ہوں تو وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتی ہیں مگر کچھ خواہشات مستقل ہوتی ہیں ، پوری ہو جائیں تو اٌپکو مکمل کر دیتی ہیں ، نہ پوری ہوں احساس ِ محرومی بن کر اٌپکی ذات کا مستقل حصہ بن جاتی ہیں مگر کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ حتٰی کہ زندگی ختم ہو جاتی ہے |
Re: خواہشات
thanks for sharing with us
|
Re: خواہشات
Gud
T 4 S |
Re: خواہشات
nice gud sharing....!! |
Re: خواہشات
thanks
|
Re: خواہشات
niCe sharing...
|
All times are GMT +5. The time now is 09:17 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.