![]() |
محبت ایک دعا ہے
http://www.janubaba.com/uploads/MISS...herDivider.gif http://fc04.deviantart.net/fs71/i/20...aila_Jihad.jpg http://www.mosichii.com/images/divider.gif محبت ایک دعا ہے http://www.mosichii.com/images/divider.gif محبت ایک دعا ہے تم مجھے بس یہ دعا دینا خطا کوئی جو ہو جائے کبھی لہجہ بدل جائے ضروری بات رہ جائے میرا چہرا بدل جائے اگر پہچان نہ پاؤں تمہیں گر جان نہ پاؤں دعا دینا محبت ایک دعا ہے تم مجھے بس یہ دعا دینا ستارے توڑ نہ پاؤں تمہارے کام نہ آؤں توازن جو نہ رہ پائے نظربندی نظر آئے اشارہ ہو شرارت کا کوئی دھوکہ بصارت کا دعا دینا محبت ایک دعا ہے تم مجھے بس یہ دعا دینا میں تم سے کہہ نہیں پایا تمہارے نام کا سایہ میرے ہمراہ رہتا ہے مجھے ہر پل یہ کہتا ہے کوئی مشکل جو در آئے تصور میرا دھندلائے دعا دینا محبت ایک دعا ہے تم مجھے بس یہ دعا دینا http://www.mosichii.com/images/divider.gif |
Re: محبت ایک دعا ہے
Nice ..
|
Re: محبت ایک دعا ہے
awsome shaannn...
|
Re: محبت ایک دعا ہے
wow lush..
|
All times are GMT +5. The time now is 08:55 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.