MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Islamic Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=108)
-   -   مدینے کا سفر ہے اور میں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=63320)

ROSE 07-24-2011 05:33 PM

مدینے کا سفر ہے اور میں
 
.......
مدینے کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ
جبیں افسردہ افسردہ ، قدم لغزیدہ لغزیدہ
چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ
نظر شرمندہ شرمندہ ، بدن لرزیدہ لرزیدہ
کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ
کہاں میں اور کہں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ
کہاں میں اور کہاں اُس روضہء اقدس کا نظّارہ
نظر اس سمت اٹھتی مگر دُزدیدہ دُزددیدہ
مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں
ہوا پاکیزہ پاکیزہ ، فضا سنجیدہ سنجیدہ
بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ
وہی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر
فراقِ طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ

SHAYAN 07-27-2011 11:06 AM

Re: مدینے کا سفر ہے اور میں
 
Beautifull

Abewsha 08-01-2011 10:26 PM

Re: مدینے کا سفر ہے اور میں
 
gr88...

ROSE 08-15-2011 03:18 PM

Re: مدینے کا سفر ہے اور میں
 
thanks

Owi 08-26-2011 12:41 AM

Re: مدینے کا سفر ہے اور میں
 
Nice Thread
Jazak-Allah

Abewsha 08-29-2011 05:29 AM

Re: مدینے کا سفر ہے اور میں
 
Jazakallah.....
gud sharing...


All times are GMT +5. The time now is 06:13 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.