MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   Ashfaq Ahmad says, (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=63256)

PRINCE SHAAN 07-23-2011 04:20 PM

Ashfaq Ahmad says,
 
کبھی تھوڑا آرام بھی کر لینا چاہیے۔ کبھی کبھار سیٹی بھی بجا لینی چاہیے۔ میں جب اپنے سٹوڈنٹ بچے بچیوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا سیٹی بجانی آتی ہے تو وہ نفی میں جواب دیتے ہیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ ان کے پاس سیٹی بجانے کا وقت ہی نہیں ہے۔ مجھے اپنے ساتھیوں اور ہم وطنوں کو تنی ہوئی زندگی گزارتے دیکھ کر دکھ ہوتا ہے

إِنَّہُ لَیْس...َ لَہُ سُلْطَانٌ عَلَی الَّذِینَ آمَنُوا وَعَلَی رَبِّہِمْ یَتَوَکَّلُونَ(1)
”شیطان ہرگز لوگوں پر غلبہ نہیں پاسکتا جو صاحبان ایمان ہیں اور جن کا اللہ پر توکل اور اعتماد ہے“۔ آل عمران
ـــــــــــــــــــــ
یاد رہےتوکل کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا نھیں ہے۔ خود متوکلین کےسردار پیغمبر اکرم (ص) اپنے اہداف کی ترقی کے لئے کسی موقع پر، صحیح منصوبہ، مثبت ٹکنیک اور مختلف ظاہری وسائل سے غفلت نہیں برتتے تھے۔

پیغمبر اکرم (ص) سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا:
”جب بندہ اس حقیقت سے آگاہ ہوجاتا ہے کہ مخلوق اس کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور نہ فائدہ ، تو وہ مخلوق سے توقع اٹھا لیتا ہے تو پھر وہ خدا کے علاوہ کسی کے لئے کام نہیں کرتا، اور اس کے سوا کسی سے اُمید نہیں رکھتا ہے ، اور یہی حقیقت توکل ہے

Abewsha 08-23-2011 02:10 AM

Re: Ashfaq Ahmad says,
 
Gud
T 4 S

SHAYAN 08-25-2011 07:15 AM

Re: Ashfaq Ahmad says,
 
Gud
T 4 S

şαjjαď 08-26-2011 02:15 AM

Re: Ashfaq Ahmad says,
 
niCe sharing...

Polar Bear 03-12-2012 04:05 PM

Re: Ashfaq Ahmad says,
 
Quote:

Originally Posted by PRINCE SHAAN (Post 1121540)

کبھی تھوڑا آرام بھی کر لینا چاہیے۔ کبھی کبھار سیٹی بھی بجا لینی چاہیے۔ میں جب اپنے سٹوڈنٹ بچے بچیوں سے پوچھتا ہوں کہ کیا سیٹی بجانی آتی ہے تو وہ نفی میں جواب دیتے ہیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ ان کے پاس سیٹی بجانے کا وقت ہی نہیں ہے۔ مجھے اپنے ساتھیوں اور ہم وطنوں کو تنی ہوئی زندگی گزارتے دیکھ کر دکھ ہوتا ہے

إِنَّہُ لَیْس...َ لَہُ سُلْطَانٌ عَلَی الَّذِینَ آمَنُوا وَعَلَی رَبِّہِمْ یَتَوَکَّلُونَ(1)
”شیطان ہرگز لوگوں پر غلبہ نہیں پاسکتا جو صاحبان ایمان ہیں اور جن کا اللہ پر توکل اور اعتماد ہے“۔ آل عمران
ـــــــــــــــــــــ
یاد رہےتوکل کا مطلب ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا نھیں ہے۔ خود متوکلین کےسردار پیغمبر اکرم (ص) اپنے اہداف کی ترقی کے لئے کسی موقع پر، صحیح منصوبہ، مثبت ٹکنیک اور مختلف ظاہری وسائل سے غفلت نہیں برتتے تھے۔

پیغمبر اکرم (ص) سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا:
”جب بندہ اس حقیقت سے آگاہ ہوجاتا ہے کہ مخلوق اس کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور نہ فائدہ ، تو وہ مخلوق سے توقع اٹھا لیتا ہے تو پھر وہ خدا کے علاوہ کسی کے لئے کام نہیں کرتا، اور اس کے سوا کسی سے اُمید نہیں رکھتا ہے ، اور یہی حقیقت توکل ہے

I join late this forum thats why replying very late :)

Beautiful sharing ~ keep posting such a beautiful literature.

All times are GMT +5. The time now is 06:18 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.