![]() |
شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے
شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے جدائی کی اس گھڑی میں قیامت آج بھی ہے رخصت ہوۓ تو آنکھ سے آنسو نہیں گرا تجھ سے بچھڑنے پر ہم کو حیرت آج بھی ہے دھوپ کے اس سفر نے ہمیں سب کچھ بھلادیا پر تیری یاد کے زخم سے رفاقت آج بھی ہے جلاتے ہیں اپنے خون سے چراغوں کے سلسلے پتھروں کے اس نگر میں شہرت آج بھی ہے |
Re: شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے
bahat khub yara ... khoosh rahoO |
Re: شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے
V nice
|
Re: شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے
bohat khob...
|
Re: شام کے اس پہر میں وحشت آج بھی ہے
V NicE....
|
All times are GMT +5. The time now is 10:49 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.