MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   آج کل (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=62907)

ROSE 07-18-2011 05:22 PM

آج کل
 

آج کل کے دور میں ہر شخص پریشانیوں میں جکڑا ہوا ہے ہر
کوئی دُکھی ہے - اگر آپ اپنے ارد گرد نظر ڈالیں تو آپ کو اپنے سے بھی زیادہ دُکھی لوگ ملیں گے آپ ان ک دُکھ سنیں ان کا حوصلہ بڑھائیں اور پورے خلوص سے ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں یقین کریں آپ کو اپنا دُکھ کم لگے گا اور آپ کو سکون بھی ملے گا-
دُکھوں پر کڑھنے سے کچھ بھی حاصل نہ ہوتا بلکھ دُکھوں میں اضافہ ہی ہوتا ہے - آپ دوسروں کے دُکھ میں خلوص محبت کے ساتھ شریک ہوں گے تو آپ کو خوشیاں اور محبت بھی ضرور ملے - زندگی زندہ دلی کے ساتھ گزاریں- زندہ رہنے کا فن دوسروں کو خوشیاں دینے اور ان کے دُکھ کم کرنا ہی ہے -تو کیوں نہ اپنے دُکھوں کو بھلا کر دوسروں کے لیے مسکرایا جاۓ - دوسروں کو مسکان دے کر اپنے دُکھوں کو کم کیا جائے

CaReLeSs 07-19-2011 10:41 AM

Re: آج کل
 
Nice..
Thx For sharin..

life 07-19-2011 01:28 PM

Re: آج کل
 
nice......

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( 07-19-2011 05:58 PM

Re: آج کل
 
nice..........

SHAYAN 07-19-2011 09:43 PM

Re: آج کل
 
Gud
T 4 S

ROSE 07-23-2011 06:51 PM

Re: آج کل
 
thanks

Abewsha 08-23-2011 04:58 AM

Re: آج کل
 
nice gud sharing....!!

ROSE 08-23-2011 05:26 PM

Re: آج کل
 
thanks


All times are GMT +5. The time now is 10:37 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.