![]() |
پھول اور کانٹا
پھول اور کانٹا ایک دن کانٹے نے پھول سے پوچھا۔۔اے پھول مجھے تمہاری محبت سے کیا حاصل ہوا مجھے دیکھتے ہی ہر کوئی اپنے تیور بدل لیتا ہے شاید اس لیے میں انہیں زخمی کر دیا ہوں اور دنیا تم پر مرتی ہے تمہاری خوشبو کو ترستی ہے لیکن مجھے تمہاری محبت سے کیا ملا پھول یہ سن کر مسکرایا اور کہنے لگا تمہیں تو خوش ہونا چاہیے جس پر دنیا مرتی ہے وہ تمہارے بغیر ایک پل بھی نہیں رہ سکتا جب مجھے کوئی تم سے جدا کرتا ہے تو میں مر جاتا ہوں کیوں کے میں صرف تم سے محبت کرتا ہوں |
Re: پھول اور کانٹا
Gud
T 4 S |
Re: پھول اور کانٹا
Thanks
|
Re: پھول اور کانٹا
Gud
T 4 S |
All times are GMT +5. The time now is 01:29 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.