![]() |
نہ تم برے تھے نہ ہم برے
نہ تم برے تھے نہ ہم برے http://i5.photobucket.com/albums/y15...ed/flowers.gif نہ تم برے تھے نہ ہم برے پھر کيوں نہ چاہتوں کے سلسلے جڑے جب راستے تھے ہرے بھرے پھر کيوں ان پہ خاک اڑے جب موسموں کے رنگ تھے کھلے کھلے پھر کيوں جدائيوں کے موسم ملے ملے عہد و پيماں تھے اسکے بھلے بھلے پھر کيوں غموں کے دور چلے چلے اسکي عادت ہے ستم کرے کرے وہ خوش ہے تو ہم بھي نہ ملے ملے آصفہ ثمرن |
Re: نہ تم برے تھے نہ ہم برے
Gud
T 4 S |
Re: نہ تم برے تھے نہ ہم برے
Buhut khoooob.:;n1;:
|
Re: نہ تم برے تھے نہ ہم برے
buhat ala
|
Re: نہ تم برے تھے نہ ہم برے
zabardast...
|
Re: نہ تم برے تھے نہ ہم برے
buhat khobsurat.........
|
All times are GMT +5. The time now is 03:29 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.