MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Cooking Section (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=23)
-   -   چائنیز چکن پلاؤ بریانی (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=62130)

Mf Great Power 07-06-2011 04:27 PM

چائنیز چکن پلاؤ بریانی
 

http://www.she.com.pk/wp-content/upl...0/05/12601.jpg
اجزاء:
چاول باسمتی ایک کلو(ایک گھنٹے پہلے پانی میں بھگو دیں)
مرغی (چھوٹے پیس کر والیں)ایک کلو(بون لیس)
ہری پیاز چار عدد(سفید حصہ ہٹا کر باریک کاٹ لیں)
گاجر چار عدد(پتلے اور چھوٹے کیوبز کاٹ لیں)
شملہ مرچیں 4-6عدد(پتلے اور چھوٹے کیوبز کاٹ لیں)
ادرک، لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے
سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
لونگ (باریک پیس لیں)5-6عدد
اجوائن (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا(باریک پیس لیں)
سونف ایک چائے کا چمچہ(باریک پیس لیں)
چائنیز نمک دو کھانے کے چمچے
سرکہ دو چائے کے چمچے
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
زعفران چٹکی بھر
گھی حسب ضرورت
ہری مرچیں(بڑی ) 8-10عدد
ترکیب:
گوشت میں ادرک، لہسن کا پیسٹ، تھوڑا سرکہ، سویا سوس، زعفران اور نمک ڈال کر میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔ اس کے بعد اسے دھیمی آنچ پر فرائی کر کے گولڈن کر کے نکال لیں۔ ایک پتیلی لیں اس میں گھی گرم کر کے اس میں ہری پیاز ڈال کر اسٹرفرائی کر لیں۔ اس میں گاجر اور شملہ مرچیں شامل کر لیں اور اچھی طرح چمچہ چلائیں۔ اس میں سیاہ مرچ پاؤڈر، لونگ، دار چینی، سونف ، اجوائن، نمک اور چائنیز نمک ڈالیں۔ ایک چائے کا چمچہ سرکہ اور ایک چائے کا چمچہ سویا سوس ڈال کر فرائی کیا ہوا گوشت اور بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں اور اس میں اتنا پانی شامل کر یں کہ چاول کھڑے کھڑے رہیں، ابال آنے کے بعد دم پر رکھ دیں۔ آخر میں بڑی ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور سرو کر یں۔

!~*AdOrAbLe*~! 07-06-2011 06:08 PM

Re: چائنیز چکن پلاؤ بریانی
 
v nice

SHAYAN 07-07-2011 09:56 AM

Re: چائنیز چکن پلاؤ بریانی
 
Gud
T 4 S

life 07-07-2011 11:33 AM

Re: چائنیز چکن پلاؤ بریانی
 
nice.........

Mf Great Power 07-07-2011 02:15 PM

Re: چائنیز چکن پلاؤ بریانی
 
Quote:

Originally Posted by life (Post 1104995)
nice.........

Thanks All Of u

Abewsha 07-25-2011 06:53 PM

Re: چائنیز چکن پلاؤ بریانی
 
nice...

Mf Great Power 07-29-2011 05:07 PM

Re: چائنیز چکن پلاؤ بریانی
 
Thanks,,,,,

*NRB* 03-04-2012 06:21 PM

Re: چائنیز چکن پلاؤ بریانی
 
nice recpie


All times are GMT +5. The time now is 04:17 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.