![]() |
یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے
یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے بگڑے بگڑے مقدّر سب سنوارنے لگے جب کیا لب پر ورد-ا-درود-و-سلام غم سے مرجھاے چہرے نکھرنے لگے چپے چپے پے ہیں عاشقان-ا-نبی نقش ہے جنکے دل پے نشان-ا-نبی اجڈی بستی غلاموں نے آباد کی اسماں سے فرشتے اترنے لگے یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے اپنا فرض-ا-غلامی نبھانے لگے حکم آقا پے سر کو جھکانے لگے وہ ہو جنگ-ا-احد یا کہ جنگ-ا-بدر اہل-ا-ایمان ہو کے سینہ سپر زندہ کرنے کو اسلام مرنے لگے کیا ہو ہم سے مقام-ا-محمّد بیاں انکے کدموں کے سدرہ سے آگے نشان مرتبہ خوب علیٰ مقاموں کا ہے یہ کرشمان تو انکے غلاموں کا ہے غرک ہوکے سفینے ابھرنے لگے یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے |
Re: یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے
Beautifull
|
Re: یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے
subhanAllah
|
Re: یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے
Nice Thread
Jazak-Allah |
Re: یاد جب شاہ-ا-بطحا کو کرنے لگے
subhanllah...
|
All times are GMT +5. The time now is 07:18 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.