![]() |
کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو
کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو مجھے کیوں دوری کا احساس دلا رہی ہو ، کیوں دور جا رہی ہو ، کیوں مسکرا رہی ہو ، کیا خوش ہو تم بھی یا میری طرح آنسوں بہا رہی ہو ، دل میں کیا ہے تیرے یہ جانتا ہوں میں بھی ، پر لگتا ہے کے تم بھی میری طرح کچھ چھپا رہی ہو ، پیار ہے ہماری زندگی، پر چھوڑ کے جا رہی ہو ، کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو ، آجانا جلدی سے ، کے دل لگتا نہیں ہے تیرے بن ، ہمیں تو تم اداس کرکے جا رہی ہو ، پیار تو ہے مگر ، اس پیار میں تڑپا رہی ہو |
Re: کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو
V Nice
|
Re: کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو
nice.........
|
Re: کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو
WoOoow
Nice ...!! |
Re: کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو
very good
|
Re: کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 02:13 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.