![]() |
رزق
خلو ق کے خا لق کا دعو یٰ ہے کہ زمین پر چلنے والے ہر جا ندا ر کے رزق کا کفیل ہے ۔ اس میں سب مخلو ق شا مل ہے ۔ انسان ‘ حیوا ن ‘ کیڑے مکوڑے ‘ مرغ وما ہی غرضیکہ ہر ذی جا ن اور ذی روح ‘ بغیر کسی استثنا کے ۔
رزق صر ف یہی نہیں کہ جیب میں ما ل ہو ‘ بلکہ ہما ری ہر صفت رزق ہے اور ہما ری ہر استعداد رزق ہے ۔ بینا ئی رز ق ہے ‘ گویائی رزق ہے ‘ خیال رزق ہے ‘ احساس رزق ہے‘ سما عت رزق ہے ‘ وجود کی طاقت اور لطافت رزق ہے‘ غم رزق ہے ‘ خوشی رزق ہے‘ علم رزق ہے ‘محبت رزق ہے ‘ حُسن رزق ہے ‘ذوقِ جما ل رزق ہے اور سب سے بڑی با ت یہ کہ ایما ن بھی رزق ہے ۔ اس ہمہ رنگ رزق کے نزو ل اور حصول کے عمل پرغو ر کر نے سے یہ با ت واضح ہو جا تی ہے کہ خا لق کا دعو یٰ کسی اور دلیل کا محتا ج نہیں ۔ وہ ایسا رازق ہے کہ بچے کے پیدا ہو نے سے پہلے اُس کے رزق کا انتظا م کر چکا ہو تا ہے ۔ |
Re: رزق
Gud T 4 S |
Re: رزق
thanks
|
Re: رزق
nice sharing...!! like it...!! |
All times are GMT +5. The time now is 03:06 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.