![]() |
اسپیشل رائس
اسپیشل رائس
http://i55.tinypic.com/2ekqesm.jpg اشیاء گوشت بغیر ہڈی : ( پتلے اور لمبے سلائس کاٹ لیں اور دو عدد چکن کیوب ڈال کر گلا لیں ) بند گوبھی : آدھا کپ ( لمبی کاٹ لیں ) شملہ مرچ: ایک ایک ( بیج نکال کر کیوب کاٹ لیں ) مٹر : آدھا کپ (ابال لیں ) انڈے : 2عدد باسمتی چاول : آدھا کیلو( نمک ڈال کر ابال لیں ) نمک : 1 چائے کا چمچہ اجینو موتو : ڈیڑھ چائے کا چمچہ کالی مرچ: ایک چائے کا چمچہ سرکہ : دو کھانے کے چمچے سویا ساس : 1 کھانے کا چمچہ گرم مسالہ : 1 چائے کا چمچہ ہری مرچیں : 2 عدد تیل : حسب ضرورت ترکیب : فرائی پین میں تیل ڈال کر گوشت (گلا ہوا) ڈال کر فرائی کریں اور پلیٹ میں نکال لیں ۔ اس کے بعد انڈے فرائی کریں ، اس کے بعد سبزیاں بھی فرائی کر لیں ، اس کے بعد دیگچی مین تھوڑا تیل لگائیں اس میں ابلے چاول ڈالیں اور نمک ،اجینوموتو، کالی مرچ ، گرم مصالہ ، سرکہ اور سویا ساس ، گوشت سبزیاں ، انڈے کاٹ کر اور ہری مرچیں کاٹ کر شامل کر کے ملائیں اور پندرہ منٹ دم پر رکھ دیں ۔ رائتے کے ساتھ سرو کریں |
Re: اسپیشل رائس
Gud
T 4 S |
Re: اسپیشل رائس
Thanks
|
Re: اسپیشل رائس
Just ok ...
|
Re: اسپیشل رائس
nice recpie
|
All times are GMT +5. The time now is 10:40 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.