![]() |
الجھن
الجھن بڑا دشوار ہوتا ہے ذرا سا فیصلہ کرنا کہ جیون کی کہانی کو بیانِ بے زبانی کو کہاں سے یاد رکھنا ہے کہاں سے بھول جانا ہے اسے کتنا بتانا ہے اسے کتنا چھپانا ہے کہاں رو رو کے ہنسنا ہے کہاں ہنس ہنس کے رونا ہے اس آنچل کے کسی کونے کو کتنا سا بھگونا ہے کہاں آواز دینی ہے کہاں خاموش رہنا ہے کسی دکھ کو کہاں پر کونسی شدت سے سہنا ہے کہاں رستہ بدلنا ہے کہاں سے لوٹ آنا ہے ذرا سا فیصلہ کرنا بڑا دشوار ہوتا ہے ۔ |
Re: الجھن
Nyc .. !! Fanx Fa Sharing .. !! |
Re: الجھن
NiCe..
|
Re: الجھن
thanks sami..
|
Re: الجھن
thanks shayan..
|
All times are GMT +5. The time now is 08:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.