![]() |
اے کاش کہ ایسا ہو جائے
اے کاش کہ ایسا ہو جائے جسے چاہا تم نے ہر لمحہ جسے سوچا تم نے ہر لمحہ وہ شخص تمھارا ہو جائے تم جس سے محبت کرتے ہو جیسے دیکھ کے جیتے مرتے ہو جیسے کھو دینے سے ڈرتے ہو وہ شخص تمھارا ہو جائے وہ جس کی یادوں میں کھو کر تم وقت گُزارا کرتے ہو وہ جس کی باتوں میں کھو کر اِن تنہا راتوں میں تم جس کو پُکارا کرتے ہو وہ شخص تمھارا ہو جائے اے کاش کہ ایسا ہو جائے |
Re: اے کاش کہ ایسا ہو جائے
NYc .. Fanx Fa Sharing .. !! |
Re: اے کاش کہ ایسا ہو جائے
Nice..
|
Re: اے کاش کہ ایسا ہو جائے
thanks sami
|
Re: اے کاش کہ ایسا ہو جائے
thanks shayan..
|
Re: اے کاش کہ ایسا ہو جائے
WoOoow
Nice ...!! |
Re: اے کاش کہ ایسا ہو جائے
very good
|
All times are GMT +5. The time now is 02:30 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.