![]() |
..................... میری تخلیق کرنے سے زرا پہلے
میری تخلیق کرنے سے زرا پہلے وہ مجھ سے پوچھ لیتا اے، کہ تجھ کو کونسی مخلوق بننا ہے پھر اسی مخلوق کے کس رنگ میں ڈھلنا ہے تیرے سب خط، تیرے سب خال و خد ان سب کو تیرے ہی وجود بے خبر اور بے طرح میں کس طور اترنا ہے میں کہ کہتی اے میرے تخلیق کار اے رب کائنات اے میرے مالک، رحیم و کریم و مہرباں اے میرے مبدی، مصور السلام اے ممیت الحی و القیوم اے رب جلا جلالہ مجھ کو تو بس تو " سیاہی " بنا اور پھر میرے سب خط میرے سب خال و خد اپنے حکم سے ایک کاغذ پر اس طرح اتار دے وہ اسم پاک " تو " تحریر کر دے جو " محمد " ہے |
Re: ..................... میری تخلیق کرنے سے زرا پہلے
Beautifulll
|
Re: ..................... میری تخلیق کرنے سے زرا پہلے
thanks shayan..
|
Re: ..................... میری تخلیق کرنے سے زرا پہلے
Nice Thread
Jazak-Allah |
Re: ..................... میری تخلیق کرنے سے زرا پہلے
jazakallah
|
All times are GMT +5. The time now is 05:05 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.