MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Mohabbat shayari (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=123)
-   -   پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=61303)

life 06-26-2011 01:04 AM

پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
 

مرتی ہوئی زمیں کو بچانا پڑا مجھے
بادل کی طرح دشت میں آنا پڑا مجھے

وہ کر نہیں* رہا تھا مری بات کا یقیں
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
......
بھولے سے میری سمت کوئی دیکھتا نہ تھا
چہرے پہ ایک زخم لگانا پڑا مجھے

اس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے واسطے
محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے

یادیں تھیں دفن ایسی کہ بعد از فروخت بھی
اس گھر کی دیکھ بھال کو جانا پڑا

SHAYAN 06-26-2011 07:52 AM

Re: پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
 
Nice..

Muntazir Nigahain 06-26-2011 07:36 PM

Re: پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
 
وہ کر نہیں* رہا تھا مری بات کا یقیں
پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے


ZabardasT.......

life 06-27-2011 01:23 AM

Re: پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
 
thanks shayan...

life 06-27-2011 01:24 AM

Re: پھر یوں ہوا کہ مر کے دکھانا پڑا مجھے
 
thankls AL siso jani


All times are GMT +5. The time now is 05:58 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.