![]() |
دل میں رہا وہ چھوڑ کر جانے کے بعد بھی
گزرے ہوئے طویل زمانے کے بعد بھی دل میں رہا وہ چھوڑ کر جانے کے بعد بھی پہلو میں رہ کے دل نے دیا ہے بہت فریب رکھا ہے اس کو یاد بھلانے کے بعد بھی ... گو تو یہاں نہیں ہے مگر تو یہیں ہے تیرا ہی ذکر ہے تیرے جانے کے بعد بھی لگتا ہے کچھ کہا ہی نہیں ہے اسے "عدیم" دل کا تمام حال سنانے کے بعد بھی |
Re: دل میں رہا وہ چھوڑ کر جانے کے بعد بھی
Nice..
|
Re: دل میں رہا وہ چھوڑ کر جانے کے بعد بھی
thanks shayan..
|
Re: دل میں رہا وہ چھوڑ کر جانے کے بعد بھی
WoOoow
Nice ...!! |
All times are GMT +5. The time now is 01:57 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.