![]() |
محسوس ہوا تم آئے ہو
بارش کی طرح جب بوندوں نے دستک دی دروازے پر محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا ہوا کے ہلکے جونکے نے جب آہٹ کی کھڑکی پر محسوس ہوا تم چلتے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا میں نے بوندوں کو اپنے ہاتھ پر ٹپکایا تو اک سرد سا احساس ہوا، لمس تمہارے جیسا تھا میں تنہا چلا جب بارش میں، اک جھونکے نے ساتھ دیا میں سمجھا تم ساتھ ہو میرے، احساس تمہارے جیسا تھا پھر رک گئی وہ بارش بھی، رہی نہ باقی آہٹ بھی میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے، انداز تمہارے جیسا تھا |
Re: محسوس ہوا تم آئے ہو
Nice..
|
Re: محسوس ہوا تم آئے ہو
thanks shayan..
|
All times are GMT +5. The time now is 08:24 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.