MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Islamic Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=108)
-   -   آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=60888)

ROSE 06-20-2011 06:58 PM

آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
 

آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
کیونکہ اللہ نے کوئی اور بنایا ہی نہیں

آپ نے جب سے نوازا ھے یارسول اللہ
میں نے دامن کسی چوکھٹ پہ پھیلایا ہی نہیں

جب کہا قبرمیں سرکار نے یہ میرا ھے
پھر نکیروں نے مجھے ہاتھ لگایا ہی نہیں

جو بھی مکے سے پلٹ آئے مدینے نہ گئے
یوں سمجھ لو انہیں سرکار نے بلایا ہی نہیں

نہ کوئی محبوب اور نہ محب کا ثانی
ایک کا جسم نہیں اور ایک کا سایہ ہی نہیں

آپ کی نعت ہی شہزاد کا سرمایہ ھے
اس نکمے نے تو کچھ اور کمایا ہی نہیں

SHAYAN 07-03-2011 09:52 AM

Re: آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
 
Beautifull

Owi 08-25-2011 11:22 PM

Re: آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
 
Nice Thread
Jazak-Allah

Abewsha 08-27-2011 06:42 AM

Re: آپ سا دونوں جہاں میں نظر آیا ہی نہیں
 
subhanllah...


All times are GMT +5. The time now is 09:45 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.