![]() |
دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا بیار کا درد ہے یہ اور کدھر جائے گا کل کسی اور پہ آیا تھا آج ہم پر یہ وقت مشکل ہے مگر پھر بھی گذر جائے گا یوں بے بسی پر کسی کے اگر ھنسے گا تو ایسا گرے گا کہ نظروں سے بھی گر جائے گا جو کچھ کہنا ہے تُجھے وہ سبھی کے سامنے کہہ تیرا اعتبار نہیں پھر تُو مُکر جائے گا ایسی کرے گا محبت اب کے نواز کہ وہ پیار کی ریت میں مجنوں سے گزر جائے گا http://foto.pk/images/6hoh.jpg |
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
kya baat hai .... khhosh rahoO
|
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
buhat Aala....
|
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
very nice
|
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
Nice..
|
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
Very Nyc .. !! |
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
So nice .... |
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
buhat ala bro
|
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
Buhut Khooob.
|
Re: دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
Zabardast..
|
All times are GMT +5. The time now is 05:33 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.