MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Islamic Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=108)
-   -   یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=58790)

life 05-31-2011 12:49 AM

یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم

سُبحانَ اللہ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللہِ العَظِیم





مدینے بلانا ہمیں یامحمد در پاک کا ہم نظارہ کریں گے
وہیں پر جئیں گے وہیں پر مریں گے وہیں زندگانی گزارا کریں گے

یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں ہم یہ مانا کہ آنے سے مجبور ہیں ہم
مگر یہ سمجھ لو کہ دیوانے تم کو یونہی زندگی بھر پکارا کریں گے

کسی اور در پر کبھی نہ جھکیں گے کسی اور کا ہم سہارا نہ لیں گے
گزر اس جہاں میں اگر ہم کریں گے تو لیکر تمھارا سہارا کریں گے.

نہ گھبرانا اے دل کبھی رنج و غم سے ہراساں نہ ہونا تو، ان کے کرم سے
یہ بگڑی تیری اک پل میں بنے گی حبیب خدا جب اشارہ کریں گے

یہ کشتی ہوا جس سے ٹکڑا رہی ہے تمھارے سہارے چلی آ رہی ہے
جو ہاتھوں میں دامن تمھارا رہے گا نہ طوفاں سے ہم کنارا کریں گے

مدینے جو پہنچائے تقدیر ہم کو تو آنکھوں سے چومیں گے اُن کے قدم کو
شب و روز نگاہوں سے خاطر محمد کا صدقہ اتارا کریں گے

life 06-09-2011 01:27 AM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 

نہ گھبرانا اے دل کبھی رنج و غم سے ہراساں نہ ہونا تو، ان کے کرم سے
یہ بگڑی تیری اک پل میں بنے گی حبیب خدا جب اشارہ کریں گے

یہ کشتی ہوا جس سے ٹکڑا رہی ہے تمھارے سہارے چلی آ رہی ہے
جو ہاتھوں میں دامن تمھارا رہے گا نہ طوفاں سے ہم کنارا کریں گے

AYAZ 06-09-2011 10:26 AM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 
Subhan allah

ROSE 06-09-2011 10:31 AM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 
Jazakallah

life 06-10-2011 02:59 AM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 
thanks Ayaz..

life 06-10-2011 03:00 AM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 
thanks rose siso

RoOZ SoOChTa HouN 06-12-2011 01:09 AM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 
Subhanallah

life 06-12-2011 02:55 AM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 
thanks.......

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( 06-13-2011 04:46 PM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 
Subhanallah
:;shyy:

life 06-17-2011 03:25 AM

Re: یہ مانا کہ تم سے بہت دور ہیں
 
thanks GT.........


All times are GMT +5. The time now is 12:18 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.