![]() |
دھوکا
ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکا دینا اپنے آپ کودھوکا دینے کے مترادف ہے۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہیں ہے۔گھوم پھر کر ایک روز واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس کو اپنےٹھکانے سے بڑی محبت ہے اور وہ اپنی جائے پیدائش کو چھوڑ کر کہیں رہ نہیںسکتا۔ ...اشفاق احمد۔ |
Re: دھوکا
Beautifull
Thnx 4 Sharing |
Re: دھوکا
v nice..........
|
Re: دھوکا
thikhanay say mohabat aafaqi haqiqat hai.
bohat khoub |
All times are GMT +5. The time now is 12:03 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.