![]() |
نہ دل میں بھروسا۔۔۔۔
کوئی دوپہر تھی ہواؤں کے رتھ پر جب اس نے میرا ہاتھ تھاما تھا کسی نے نہ دیکھا سرِ شام ساحل پہ موجوں کی زد پر جب اس نے میرا ہاتھ تھاما کسی نے نہ دیکھا اندھیرے میں اک رات نیندوں کی حد پر جب اس نے میرا ہاتھ تھاما کسی نے نہ دیکھا مگر میں نے دیکھا نہ انکھوں میں چہرا نہ ہونٹوں پہ وعدہ نہ دل میں بھروسا۔۔۔۔ |
Re: نہ دل میں بھروسا۔۔۔۔
Nice..
|
All times are GMT +5. The time now is 01:21 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.