![]() |
فاصلے کے معنی کا کیوں فریب کھاتے ہو
فاصلے کے معنی کا کیوں فریب کھاتے ہو جتنے دور جاتے ہو، اُتنے پاس آتے ہو رات ٹوٹ پڑتی ہے جب سکوتِ زنداں پر تم میرے خیالوں میں چُھپ کے گُنگناتے ہو جب تنی سلاخوں سے جھانکتی ہے تنہائی دل کی طرح پہلو سے لگ کے بیٹھ جاتے ہو تم میرے ارادوں کے ٹوٹتے ستاروں کو یاس کی خلاؤں میں، راستہ دکھاتے ہو کتنے یاد آتے ہو، میں تمہیں بتاؤں کیا؟ جتنا یاد کرتے ہو، اُتنے یاد آتے ہو |
Re: فاصلے کے معنی کا کیوں فریب کھاتے ہو
V Nice !
|
Re: فاصلے کے معنی کا کیوں فریب کھاتے ہو
gud sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 11:51 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.