![]() |
ہمارے دل میں ہوتے ہیں اسی کے تذکرے دیکھو
فریبِ ذات سے نکلو جہاں کے سلسلے دیکھو حقیقت منکشف ہوگی کبھی تو آئینے دیکھو وہی اک اجنبی جس سے تعلق سرسری سا تھا ہمارے دل میں ہوتے ہیں اسی کے تذکرے دیکھو لکھا ہے وقت نے یہ بھی عجیب اپنے مقدر ہیں پلٹنا ہی نہیں جسکو اسی کے راستے دیکھو ہمیں سمجھو نہ خوش اتنا لبوں کی مسکراہٹ سے ہماری آنکھ میں پھیلے ہزاروں حادثے دیکھو تھکے ہارے سے بیٹھے تھے مگرتیری سدا سن کر شکستہ پا چلے آیے ہمارے حوصلے دیکھو |
Re: ہمارے دل میں ہوتے ہیں اسی کے تذکرے دیکھو
Wohi ik ajnabi jis sy taaluq sarsri sa tha...hamary dil mai hoty hen usi k tazkary dekho...
Bohat khob... |
Re: ہمارے دل میں ہوتے ہیں اسی کے تذکرے دیکھو
Nice..
|
All times are GMT +5. The time now is 09:02 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.