![]() |
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا :
’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا : میری عظمت کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرنے والے آج کہاں ہیں؟ میں انہیں اپنے سائے میں جگہ دوں کیونکہ آج میرے سائے کے علاوہ کوئی اور سایہ نہیں ہے۔‘‘ صحیح مسلم |
Re: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا :
JazakAllah Khair..
|
Re: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا :
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
Re: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا :
jazakallah
|
All times are GMT +5. The time now is 01:39 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.