MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Ghamgheen/Sad shayari (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=124)
-   -   مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=57510)

!«╬Ĵamil Malik╬«! 05-14-2011 05:15 PM

مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق
 
کیا خبر تھی، مار دے گا زندگی کرنے کا شوق
مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق

گو میری اوقات جگنو کے برابر بھی نہیں
پر ہے سورج سے زیادہ روشنی کرنے کا شوق

جب سے چُوما ہے جبیں نے آپ کی دہلیز کو
میرے دل میں بڑھ گیا ہے بندگی کرنے کا شوق

جانے کس برسات کی مقروض ہیں آ نکھیں میری
ہو گیا ہے بارشوں کی پیروی کرنے کا شوق

SHAYAN 05-15-2011 12:10 AM

Re: مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق
 
V Nice

(¯`·._.·[FåIтH]·._.·´¯) 05-15-2011 01:39 AM

Re: مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق
 
very touchy must day

!«╬Ĵamil Malik╬«! 05-19-2011 04:16 PM

Re: مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق
 
Thnxxxxxxx

life 05-27-2011 09:55 PM

Re: مجھ کو تنہا کر گیا ہے، دوستی کرنے کا شوق
 
gr8...............


All times are GMT +5. The time now is 07:08 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.