MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔ (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=57287)

ROSE 05-12-2011 12:55 PM

یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔
 
لوگوں کی بھیڑ اُس جگہ جمع تھی جہاں ایک مزدور دو منزلہ عمارت سے گر کر مر چکا تھا زمین پر دو پوسٹ کارڈ بھی اسکی جیب سے گر پڑے تھے ایک خط اسکی بیوی نے لکھا تھا۔’’ کل رات میں نے ایک بھیانک خواب دیکھا ہے آپ کام کرتے کرتے بہت اونچائی سے گر کر مالک حقیقی سے جا ملے ہیں خدا نہ کرے ایسا ہو لیکن جب سے خواب دیکھا ہے میں بہت پریشان ہوں آپ فوراً چلے آؤ۔ ‘‘
دوسرا خط مزدور نے اپنی بیوی کے خط کے جواب میں لکھا تھا جسے وہ پوسٹ نہیں کر پایا تھا۔ خط میں لکھا تھا ۔
’’ میں یہاں خیریت سے ہوں تم پریشان کیوں ہوتی ہو۔
یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔

SHAYAN 05-12-2011 05:42 PM

Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔
 
Gud
T 4 S

RoOZ SoOChTa HouN 05-14-2011 03:07 PM

Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔
 
kya baat hai ... zabardast

ROSE 05-14-2011 03:11 PM

Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔
 
Thanks

Abewsha 08-05-2011 06:29 AM

Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔
 
like dis...

ROSE 08-05-2011 02:26 PM

Re: یاد رکھو خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ۔
 
Thanks


All times are GMT +5. The time now is 09:20 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.