![]() |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہیے سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 16 حدیث مرفوع عثما ن، ابوبکر، ابی شیبہ، عمر بن سعید، سفیان، ضحاک بن عثمان، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گذرا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کر رہے تھے اس نے سلام کیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب نہیں دیا۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ وغیرہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیمم کیا پھر اسکے سلام کا جواب دیا۔ |
Re: پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی
|
Re: پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی
JazakAllah Khair..
|
Re: پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی
Jazak ALLAH
|
Re: پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی
jazakAllah
|
Re: پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
Re: پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی
thanks...............
|
| All times are GMT +5. The time now is 02:03 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.