![]() |
اس ذات سے ھے تو دور کتنا
ہے نفس کے ہاتھوں تو مجبور کتنا،۔۔ سب جان کے بھی ہے آج لاشعور کتنا۔۔ جس چہرے نے اک دن مٹی میں مل جانا ھے،۔۔ اُس چہرے پے ہے تجھے غرور کتنا۔۔ ایک سجدے کے انکار نے "ابلیس" کو شیطان بنایا تو خود جان لے تیرا ہے قصور کتنا جن کی سنت پے چلنا تجھے گوارا نہیں،۔۔ تیرے واسطے روئے تھے وہ حضور کتنا۔۔ تو نے چکھی ھے فقط گناھوں کی لزت،۔۔ تو کیا جانے ھے ذکر الاہی میں ھے سرور کتنا۔۔ تیری شہرگ سے بھی زیادہ جو قریب ھے،۔۔ پھر بھی اس ذات سے ھے تو دور کتنا،۔۔ |
Re: اس ذات سے ھے تو دور کتنا
Bhooot khoob, thred moved =] |
Re: اس ذات سے ھے تو دور کتنا
Nice..
|
Re: اس ذات سے ھے تو دور کتنا
Zabardastttttttttttttt ..
|
All times are GMT +5. The time now is 12:27 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.