![]() |
کُچھ بھی کر گزرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے
کُچھ بھی کر گزرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے برف کے پگلھنے میں دیر کِتنی لگتی ہے اُس نے ہنس کر دیکھا تو مُسکرادیے ہم بھی ذات سے نکلنے میں دیر کِتنی لگتی ہے ہجر کی تمازت سے وصَل کے الاؤ تک لڑکیوں کے جلنے میں دیر کِتنی لگتی ہے بات جیسی بے معنی بات اور کیا ہوگی بات کے مُکرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے زعم کِتنا کرتے ہو اِک چراغ پر اپنے اور ہَوا کے چلنے میں دیر کِتنی لگتی ہے جب یقین کی بانہوں پر شک کے یاؤں پڑجائیں چوڑیاں بِکھرنے میں دیر کِتنی لگنی ہے |
Re: کُچھ بھی کر گزرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے
جب یقین کی بانہوں پر شک کے یاؤں پڑجائیں چوڑیاں بِکھرنے میں دیر کِتنی لگنی ہے -------------------------------------------------------------------------------- nice one masooom =] |
Re: کُچھ بھی کر گزرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے
Thankew Anokhi :)
|
Re: کُچھ بھی کر گزرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے
gud ..
|
Re: کُچھ بھی کر گزرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے
buhat khoob.
|
Re: کُچھ بھی کر گزرنے میں دیر کِتنی لگتی ہے
bahat umdaa likhaa |
All times are GMT +5. The time now is 03:28 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.