![]() |
مچھر کا پیار
مچھر کا پیار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل تم سے جو رہتی ہے مُلاقات کی رات یعنی مہمان رہا کرتے ہو تم رات کی رات آج بس تم اتنا بتا دو کہ ہے جذبات کی رات خود کو تم دن کے اُجالے سے بچاتے کیوں ہو یہ تو بتلاؤ کہ تم رات میں آتے کیوں ہو تم سے میری تو کوئی رنجش بیجا بھی نہیں کیا ہے کبھی دیکھا بھی نہیں Mehsoos تم کو تم سے ملنے کی مجھے کوئی تمنّا بھی نہیں خواہ مخواہ مجھ سے تعلُق کو بڑھاتے کیوں ہو یہ تو بتلاؤ کہ تم رات میں آتے کیوں ہو میرے کمرے میں اگرچہ سجاوٹ بھی نہیں گندگی بکھری ہو ایسی تو گراوٹ بھی نہیں پکّے راگوں سے مجھے کوئی لگاوٹ بھی نہیں بھیرویں آ کے میرے کان میں گاتے کیوں ہو یہ تو بتلاؤ کہ تم رات میں آتے کیوں ہو کی بھٹّی پہ بھی جا کر دیکھوHalwaaii کسی اپنا یہ راگ وہاں بھی تو سُنا کر دیکھو سُورما ہو تو کبھی دن میں بھی آ کر دیکھو تم اندہیرے میں سدا تیر چلاتے کیوں ہو یہ تو بتلاؤ کہ تم رات میں آتے کیوں ہو کشتئ وصل شب تار میں کھیہہ سکتے تھے زخم دیتے ہوئے مرہم بھی تو دے سکتے تھے بوسہ لینا تھا تو آہستہ بھی لے سکتے تھے اس قدر شدّت جذبات دکھاتے کیوں ہو یہ تو بتلاؤ کہ تم رات میں آتے کیوں ہو لاکھ فریاد کی پر ایک نہ تم نے مانی تم نہ باز آئے بہت جسم پہ چادر تانی اب تو کچھ دن سے لگا لیتا ہوں مچھّردانی دکھاتے کیوں ہوhawalaat شام ہی سے یہ یہ تو بتلاؤ کہ تم رات میں آتے کیوں ہ |
nice
|
lolz
|
Re: مچھر کا پیار
Nyx....
|
Re: مچھر کا پیار
nice:)
|
Re: مچھر کا پیار
v nice
|
Re: مچھر کا پیار
loolXx:.......... |
Re: مچھر کا پیار
Good Thanks For Sharing.. |
All times are GMT +5. The time now is 12:38 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.