![]() |
hamaray haath khaalii hai
http://dl8.glitter-graphics.net/pub/...if847n6gka.gif[/url][/IMG] ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارے ہاتھ خالی ہیں مقدر سے اُلجھتی اَن گِنت اِن میں لکِیریں ہیں لکِیروں میں کہانی ہے ہماری زندگانی ہے مگر پِھر بھی یہ لگتا ہے، ہمارے ہاتھ خالی ہیں کہیں ماضی نمایاں ہے، کہیں اَسباب دِکھتے ہیں جو ہم اب جھیلتے ہیں وہ سبھی حالات دِکھتے ہیں جو پَل اب تک نہیں آئے، وہ سب اِن میں سمائے ہیں مگر سب کچھ پوشیدہ ہے، سبھی اَدوار مبہم ہیں ہمارے آنے والے پَل، ہمارے ہاتھ میں گُم ہیں مگر پھر بھی یہ لگتا ہے ہمارے ہاتھ خالی ہیں میں پہروں اپنے ہاتھوں کی لکیریں تکتی رہتی ہوں مگر اپنی ہتھیلی پہ نہیں دِکھتی مُجھے ہرگز وہ اِک ساعت جو خزاں رُت کو بہاروں میں بدلتی ہو وہ اِک لمحہ جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے وہ اِک رَستہ جو پَل بھر میں منزل کو پہنچ جائے میری تکمیل کر جائے میں پہروں تکتی رہتی ہوں، اُلجھتی اِن لکیروں کو مگر اب تک نہیں مِلتی وہ اِک ساعت کہ جس پہ وصل کا پیغام لِکھا ہو وہ اِک ریکھا جس پہ تیرا میرا نام لِکھا ہو سیدہ کلثوم زہرہ |
Re: hamaray haath khaalii hai
vvvv nice sisoo
|
Re: hamaray haath khaalii hai
thanx sweet sis
|
Re: hamaray haath khaalii hai
Nice...
|
Re: hamaray haath khaalii hai
bohuuut alaaaa siso
T 4 S :flower4u: keep rockin :s1: |
Re: hamaray haath khaalii hai
thanx shayan bhai and uae sis:choza:
|
Re: hamaray haath khaalii hai
lajawaab .....
|
Re: hamaray haath khaalii hai
really nice
|
All times are GMT +5. The time now is 03:53 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.