![]() |
Atif Saeed
میں دوستی کے عجب موسموں میں رہتا ہوں کبھی دعاؤں‘ کبھی سازشوں میں رہتا ہوں جو تم ذرا سا بھی بدلے تو جان لے لو گے! میں کچھ دنوں سے عجب واہموں میں رہتا ہوں میں جس طرح سے کبھی دشمنوں میں رہتا تھا اُسی طرح سے ابھی دوستوں میں رہتا ہوں قدم قدم پہ ہیں بکھرے ہوئے نقوش مرے! میں تیرے شہر کے سب راستوں میں رہتا ہوں کیا ہے فیصلہ جب سے چراغ بننے کا! میں اعتماد سے اب آندھیوں میں رہتا ہوں تمہارے بعد یہ دن تو گذر ہی جاتا ہے میں شب کو دیر تلک آنسوؤں میں رہتا ہوں |
Re: Atif Saeed
Nice..
|
Re: Atif Saeed
keep on your sharing i like this...
|
Re: Atif Saeed
WoOoow
Nice ...!! |
All times are GMT +5. The time now is 03:00 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.