![]() |
جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
وہ پائی پائی کا محتاج ہوتا ہے گھر میں اس کی سنائی نہیں ہوتی وہاں صرف بیوی کا راج ہوتا ہے جورو کی غلامی کرنےوالوں کا مرض بھی بڑا لا علاج ہوتا ہے سمجھو وہ شخص بیگم کا ستایا ہوا ہے جو زیادہ چڑچڑا یا بدمزاج ہوتا ہے اس سے قبل یہ بات مشاہدے میں نہیں آئی جیسا سلوک مرد کے ساتھ آج ہوتا ہے دن بھر میاں کو بھوکا رکھنے کے بعد وہ کہتی ہے کیا کوئی ایسا دشمن اناج ہوتا ہے |
Re: جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
really nice sharing i like this...
|
Re: جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
thanks
|
Re: جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
Thanks For SharinG..
Nice... |
Re: جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے
thanks
|
| All times are GMT +5. The time now is 03:57 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.