![]() |
لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے پست و ہ کیسے ہوسکتا ہے جس کو حق نے بلند کیا دونوں جہاں میں ان کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے دین پہ مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے سب ہو آئے ان کے در سے جا نہ سکا تو ایک صبیح یہ کہ اک تصویر تمنا کل بھی تھا اور آج بھی ہے |
Re: لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہ
jazakAllah khair
|
Re: لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہ
SUBHANAALLAH
Zabardasttt |
Re: لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہ
Nice Thread
Jazak-Allah |
Re: لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہ
Jazak allah
|
All times are GMT +5. The time now is 07:16 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.