![]() |
نعت شريف
نعت شريف ان کی چوکھٹ پہ جبیں جس نے جھکائی ھوگی اس کی قسمت پہ فداساری خدائی ھوگی سانس لیتا ہوں تو آتی ھے مھک طیبہ کی یہ ھوا کوچہ سرکارۖ سے آئی ھوگی دل تڑپ جائےگا سینے میں ترا اے حاجی تیری جس وقت مدینے سے جدائی ھوگی چاند قربان ھوا ان کے اک اشارے پر ھوگا کیا وقت کہ جب انگلی اٹھائی ھوگی اے ھوا خاک درآقاپر سجدے کرنا تیری جس وقت رسائی مدینے میں ھوگی تجھ سے کچھ بھی نکیروں نے "فيصل"پوچھا قبر میں نعتِ نبی تونے سنائی ھوگی |
Re: نعت شريف
jazakAllah
|
Re: نعت شريف
SubhanALLAH
|
Re: نعت شريف
SubhanAllah...
|
Re: نعت شريف
SubhanALLAH
|
Re: نعت شريف
Nice Thread
Jazak-Allah |
Re: نعت شريف
my fvrt...
Jazakallah..... gud sharing... |
All times are GMT +5. The time now is 01:53 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.