MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Miscellaneous/Mix Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=129)
-   -   کبھی ہم بھیگتے ہیں چاہتوں کی تیز بارش میں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=52657)

ROSE 02-25-2011 11:30 AM

کبھی ہم بھیگتے ہیں چاہتوں کی تیز بارش میں
 

کبھی ہم بھیگتے ہیں چاہتوں کی تیز بارش میں
کبھی برسوں نہیں ملتے کسی ہلکی سی رنجش میں

تمہی میں دیوتاں کی کوئی خو بو نہ تھی ورنہ
کمی کوئی نہیں تھی میرے اندازِ پرستش میں

یہ سوچ لو پھر اور بھی تنہا نہ ہو جانا
اسے چھونے کی خواہش میں اسے پانے کی خواہش میں

بہت سے زخم ہیں دل میں مگر اِک زخم ایسا ہے
جو جل اٹھتا ہے راتوں میں جو لو دیتا ہے بارش میں

SHAYAN 02-25-2011 01:33 PM

Re: کبھی ہم بھیگتے ہیں چاہتوں کی تیز بارش میں
 
Nice..

ROSE 02-25-2011 03:28 PM

Re: کبھی ہم بھیگتے ہیں چاہتوں کی تیز بارش میں
 
thanks


All times are GMT +5. The time now is 02:43 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.