![]() |
قیامت کے قریب ایک آگ نکلے گی
قیامت کے قریب ایک آگ نکلے گی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت قائم نہ ہو گی یہاں تک کہ حجاز سے ایک آگ نکلے گی جو بصرے میں اونٹوں کی گردنیں روشن کر دے گی (یعنی اس کی روشنی میں اونٹوں کی گردنیں دکھائی دیں گی)۔“ صحیح بخاری |
Re: قیامت کے قریب ایک آگ نکلے گی
Jazakhallah
|
Re: قیامت کے قریب ایک آگ نکلے گی
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
All times are GMT +5. The time now is 10:24 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.