![]() |
سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہ
سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہیں کونین اُدھر ہو جاتی ہے جس وقت اشارے ہوتے ہیں ماہتاب کے ٹکڑے ہوتے ہیں سورج بھی الٹا پھرتا ہے جس وقت مدینے والے کی انگلی کے اشارے ہوتے ہیں لوٹا نہ کوئی در سے خالی مانگا جو کسی نے مل ہی گیا وہ در ہے نبی کا جس در پر منگتوں کے گزارے ہوتے ہیں یہ کعبہ نہیں یہ طور نہیں یہ در ہے رسولِ اکرمکا اس خاک کے ذروں پر صدقے ماہتاب ستارے ہوتے ہیں دربارِ نبیمیں اے مسلم ہم کو بھی خُدا پُہنچا دیووے سنتے ہیں وہاں پر بندوں کومولا کے نظارے ہوتے ہیں |
Re: سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہ
Jazak allah
|
Re: سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہ
subhanALLAH
|
Re: سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہ
Nice Thread
Jazak-Allah |
Re: سرکارِ دو عالم کے دیکھو ہر سمت نظارے ہوتے ہ
Jazakallah.....
gud sharing... |
All times are GMT +5. The time now is 08:30 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.