![]() |
یہ سفر نہیں عذاب ہے
یہ سفر نہیں عذاب ہے یہاں ہر کسی پہ نقاب ہے یہاں بے وفائی رواج ہے ابھی ہوش کھونے کے دن نہیں ابھی تیرے رونے کے دن نہیں ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا ابھی ساری نگری اندھیر ہے ابھی دن نکلنے میں دیر ہے ابھی بحرِ عشق میں نہ اُتر ابھی شہر سارا ہے بے خبر ابھی وقت ہے مجھے چھوڑ جا |
Re: یہ سفر نہیں عذاب ہے
Wah Jee
V Nice |
Re: یہ سفر نہیں عذاب ہے
thx .
|
Re: یہ سفر نہیں عذاب ہے
v nice
|
Re: یہ سفر نہیں عذاب ہے
thx .
|
Re: یہ سفر نہیں عذاب ہے
bahat khoub yara
|
Re: یہ سفر نہیں عذاب ہے
Very Nice ...
|
Re: یہ سفر نہیں عذاب ہے
very nice thanx for sharing.......:bu:
|
All times are GMT +5. The time now is 12:43 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.